نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوم امن و محبت منانے کا اعلان کیا گیا۔یاد رہے اس سے پہلے بھی کئی مسالک کے جید علما خودکش حملوں کو حرام قرار دے چکے ہیں۔معروف دیوبندی عالم دین مولانا حسن جان نے بھی خودکش حملوں کو حرام قرار دیا تھا تاہم انہیں اس فتوے کی وجہ سے طالبان نےقتل کردیا گیا تھا۔
یوم الارض کی مناسبت پر ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونیوں کے مظالم روکے جائیں اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے راستے میں موجود تمام روکاوٹو کو دور کیا جائے۔ عرب لیگ نے اپنے بیان میں عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں پر مظالم بند کرنے کے لئے اسرائیل ...
یوم الارض کی مناسبت پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ الوقت - یوم الارض کی مناسبت پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
1976 میں اسرائیلیوں کی جانب سے 6 فلسطینیوں کے قتل کے بعد سے فلسطینی 30 مارچ کو یوم الارض ...